وزیراعظم کورونا میں اجلاس بلاکر مریم نواز کو زیر بحث لائے، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ کورونا میں بھی اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا کر مریم نواز کو زیر بحث لائے،انہیں اجلاس کورونا پر کرنا چاہیے تھا لیکن انہوں نے مریم نواز پر کیا۔اسلام…