جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

حکومت کا صادق سنجرانی کو پھر چیئرمین سینیٹ لانے کا اعلان

حکومت نے ایک بار پھر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ لانے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے اجلاس میں اس بات کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے…

کل 17ممبرانِ PTI نے گو عمران گو کا نعرہ لگا دیا: راجہ پرویز اشرف

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ لوگ لانگ مارچ سے پہلے ہی فارغ ہو جائیں گے، کل پی ٹی آئی کے 17 ممبران نے گو عمران گو کا نعرہ لگا دیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن…

ڈسکہ بےضابطگیاں، ان کیمرہ اجلاس میں IGپنجاب پیش

این اے 75 ضمنی الیکشن میں بےضابطگیوں کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کا ان کیمرہ اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب انعام غنی اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت میں…

پی ایس ایل کو ٹرول کرنے والے بھارتی کو ڈیل اسٹین کا جواب

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے ملتوی ہونے پر ٹرولنگ کرنے والے بھارتی کو ڈیل اسٹین نے کرارا جواب دے دیا۔پی ایس ایل کے ملتوی ہونے پر بھارتی صارف نے ڈیل اسٹین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ ڈیل اسٹین آپ کو مزید وقت مل گیا کہ…

پاک فوج کی سالانہ مشقیں ضرب حدید جاری

پاک فوج کی موسم سرما کی سالانہ مشقیں ضرب حدید جاری ہیں ۔ صحرا اور میدانی علاقوں میں کی جارہی مشقوں میں بہاول پور کور کی مختلف فارمیشنز شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کا مقصد سخت موسم ، مشکل حالات میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ…

اپوزیشن کا ’ووٹ کو عزت دو‘ سے ’نوٹ کو عزت دو‘ تک کا شرمناک سفر پورا ہوا، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ’ووٹ کو عزت دو‘ سے ’نوٹ کو عزت دو‘ تک کا شرمناک سفر پورا ہوا۔لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عمران خان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا…

سینیٹ الیکشن کے نتائج چیلنج کرنے کیلئے 3 دن کی مہلت

سینیٹ الیکشن کے نتائج کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو 3 روز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے والے سینیٹ الیکشن میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے…

حلیم عادل شیخ اسپتال کے بجائے جیل منتقل

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے اسیر رہنما کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے جیل منتقل کیا گیا…

حکومت کی فرسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی فرسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس اے ٹی ایم کے لوگ تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ سیاست میں کبھی ٹکٹیں فروخت…

پی ایس ایل6 ملتوی: شاداب خان شدید افسردہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شاداب خان نے پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر شدید افسردگی کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے سوالیہ انداز میں…

اسمبلی اجلاس ختم کر کے اسپیکر چور کی طرح بھاگے: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کو اچانک اسپیکر نے ختم کر دیا، جس طرح چور بھاگتے ہیں، اس طرح اسپیکر بھاگے۔اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وزیرِ اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے: شبلی فراز

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے…

عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹی ’عنایہ عماد‘ کی پیدائش ہوئی ہے۔عماد وسیم نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بتایا کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔بیٹی کے نام  کے حوالے سے عماد وسیم نے بتایا کہ نومولود…

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات، ڈی جی ISI بھی موجود

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی داخلی، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔ملاقات میں…

نجی اسکولوں نے فیسوں میں 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین بڑے نجی اسکولوں نے اُن سے فیسوں میں 5 کے بجائے 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں مراد راس نے کہا کہ تینوں نجی اسکول فیس بڑھانے سے متعلق دستاویزات جمع…

بلاول بھٹو، حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نون لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز کو سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دی۔ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران بلاول بھٹو…

یوسف رضا گیلانی کی فتح نوٹ اور چور بازاری سے جڑی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں امیدوار پی ڈی ایم جیتا ہے لیکن نظریہ عمران خان کا جیتا ہے، سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی فتح نوٹ اور چور بازاری سے جڑی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے  پریس کانفرنس کے…

بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی سی بی) کے ایڈیشن 6 کو ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی اور ٹیم اونر میٹنگ میں بحث جاری ہے کہ بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ٹیموں کوایونٹ سے قبل الگ ہوٹل میں قرنطینہ کرا کر دوسرے ہوٹل…

پی ایس ایل 6 میں شامل کھلاڑیوں کیلئے ویکسینیشن سینٹر قائم

کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کھلاڑیوں کے لئے ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا، ملکی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو ہنگامی طور پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 300 سے زائد…