ساتھ مل کر حملہ کریں گے اور ساتھ ہی کامیاب بھی ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم یہ فیصلہ کرے گی کہ عدم اعتماد کب ہوگا، کہاں ہوگا، اب ہم ساتھ ملکر حملہ بھی کریں گے اور ساتھ ملکر کامیاب بھی ہوں گے، میرے پاس نہ بندوق ہے کہ نہ گولی، نہ…