فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں، عبدالشکور شاد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان نے لیاری کے حوالے سے بیان پر معافی نہیں مانگی، اگر فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام …