پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں 20 نشستیں ملنے کا دعویٰ کردیا
وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو 20 نشستیں ملنے کا دعویٰ کردیا۔نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں پرویز خٹک نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام کو کچھ اور کہتے…