پنجگور: ایرانی تیل کی اسمگلنگ نے ایک اور جان لے لی
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ نے ایک اور شخص کی جان لے لی، تحصیل پروم میں دو گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق دو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے…