جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

لاپتہ کوہ پیما جان سنوری: وزیر خارجہ اور آئس لینڈ کے ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران لاپتہ کوہ پیما جان سنوری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آئس لینڈ کے ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے لاپتہ کوہ…

بیجنگ: اسپرنگ فیسٹیول کی تیاریاں جاری

بیجنگ: چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی تیاریاں جاری ہیں اور نئے چینی سال کے آغاز پر بڑے پیمانے پر ہر سال شاندار جشن منایاجاتا ہے جبکہ اس فیسٹیول میں چینی افراد مختلف روایتی رقص کرتے ہیں اور نئے قمری سال کے جشن کا آغاز کرتے ہیں۔ تفصیلات کے…

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کیخلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف تھانا میمن گوٹھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں پاکسان تحریک انصان کے رہنما اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور 70 افراد…

گڑ کے فوائد کیا ہیں؟

موسمِ سرما میں تِل کے لڈو، گجک، مونگ پھلی کی پٹی اور گُڑ کی پٹی کھانا کس کو پسند نہیں ہوگا مگر سردیاں آتے ہی ان چیزوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ گڑ کا موازنہ اگر چینی کے ساتھ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے…

پاکستان اور بھارت کشمیر پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ زیڈ تارار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت دیگر معاملات پر با مقصد مذکرات کا آغاز کریں۔ دبئی میں امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارار نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت…

علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلیے آج پھرسرچ آپریشن

ملک کےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما علی سد پارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے آج پھرسرچ آپریشن کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش کیے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور آرمی کے دو ہیلی کاپٹر بلتر…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 54 ہزار 474 ہوگئی اور 11,967 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 32 ہزار265 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

برطانیہ: کورونا سے 24 گھنٹوں میں 1014 اموات

برطانیہ میں کورونا سے اموات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں جبکہ 19ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو مزید ایک لاکھ 30 ہزار اموات ہوں گی۔دنیا…

ایک ہفتے کے دوران 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں کو پر لگادیے گئے۔چاول، دال چنا، کیلے، لہسن، دال مسور، گڑ اور واشنگ سوپ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ مرغی، مٹن اور بیف بھی مہنگا ہوا۔ایک ہفتے…

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے کے ٹو سر کرلیا

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے کے ٹو سر کرلیا، محمد علی سدپارہ کو موسم سرما میں نانگا پربت سر کرنے والے پہلے عالمی کوہ پیما ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ اس سے پہلے جنوری میں 10نیپالی کوہ پیماؤں نے پہلی بار موسم سرما میں کے ٹو سر کیا…

کوہلی نے انگلش کپتان کی مدد کیسے کی؟

دنیا بھر میں کرکٹ کو جینٹل مین گیم سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ ماضی میں اکثر کھلاڑیوں کے رویوں نے کئی بار ثابت کیا ہے کہ یہ واقعی جینٹل مین گیم ہے۔اس بار بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے انگلینڈ کے کپتان کے ساتھ رویئے نے بھی ثابت کردیا کہ کرکٹ…

لانگ مارچ محض ایک دن کا جلسہ نہیں ہوگا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی نے 26 مارچ کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اسلام آباد میں کئی دنوں تک پڑاؤ ڈالیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی…

وزیراعظم عمران خان سے ارکان پارلیمان کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پارلیمنٹیرینز نے ملاقات کی اور متعلقہ حلقوں میں عوام کے مسائل کے حل اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو کہا کہ سیاحت کے فروغ، ماحولیات اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر وفاق سہولت فراہم کرے گا۔اس…

ڈیلی میل کیس پر شہزاد اکبر کا موقف سامنے آگیا

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتہ کرلینا چاہیے تھا کہ آج سماعت کس چیز کی…

شہباز شریف کا مقدمہ، متنازع مضمون لکھنے والے صحافی ڈیوڈ روز کا تبصرہ

ڈیوڈ روز نے کہا کہ آج کے فیصلے سے متعلق چند پاکستانی رپورٹس درست نہیں، یہ صرف ابتدائی سماعت تھی۔ڈیوڈ روز  نے کہا کہ یہ فیصلہ صرف حتمی ٹرائل کیلئے پیرامیٹر طے کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج صرف مضمون کے معنی کے حوالے سے فیصلہ ہوا۔بشکریہ جنگ;}…

1948 سے کشمیر پر جس موقف کو لے کرچل رہے تھے وزيراعظم نے اُس کی نفی کردی، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان کے لیے بھی افسوسناک دن ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کشمیر پر جو موقف ہم 1948 سے لے کر چل رہے تھے وزيراعظم نے آج اُس کی نفی کردی۔انہوں نے…

حسن علی: ’مینجمنٹ سے کہا تھا جس بھی فارمیٹ میں موقع دیں گے، اپنا سو فیصد دوں گا‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو دن کے آغاز میں ہی کامیابی، جنوبی افریقہ کی سست بیٹنگ جاریآج دن کے آغاز میں پاکستان کے نعمان علی اور شاہین آفریدی نے بولنگ کا آغاز کیا، جس کے بعد ایک اینڈ سے حسن علی اور فہیم اشرف کو بھی…

بھارتی کسانوں کی 3 گھنٹوں کے لیے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال

بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، ہفتے کو احتجاجی کسانوں نے تین گھنٹوں کے لیے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی، اور ٹرکوں، بلڈوزر اور رکاوٹیں کھڑی کر سڑکیں بند کردیںمیڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس کی کسان…