پشاور: اے این پی نے سینیٹ انتخابات کیلئے صدارتی آرڈیننس مسترد کردیا
اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس جاری ہے، سلیکٹڈ حکومت پارلیمنٹ کی بے توقیری کر رہی ہے۔اسفند یار ولی خان نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے باوجود آرڈیننس کا نفاذ صرف نئے پاکستان ہی میں ممکن ہے۔انہوں نے…