پنڈی ٹیسٹ کے اختتام پر شہریوں کا سکھ کا سانس
راولپنڈی : راولپنڈی کے شہریوں نے میچ کے اختتام پر سکون کا سانس لیا اور ٹریفک کو کھول دیا گیا۔
گزشتہ ایک ہفتے سے میٹرو سروس میں بار بار تعطل رہا اور شمس آباد سے پنڈی اسٹیڈیم تک کرفیو کا سماں رہا اور پیدل چلنے والوں کو بھی آنےجانے کی اجازت…