وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد رقم مختص کئے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور…