سندھ: 24 گھنٹوں میں تقریباً2 ہزار ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی گئی
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں 1952 ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق خالق دینا ہال 99، جناح اسپتال 98، اوجھا اسپتال میں 267 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین دی گئی۔انہوں نے بتایا کہ…