پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 2017 میں فیض آباد دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیا گیا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت فردوس صاحبہ دوسری طرف کھڑی تھیں۔
محمد زبیر نے کہا کہ میرا نہیں خیال پابندی لگانے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس جماعت پر پابندی لگتی ہے وہ دوسرے نام سے آجاتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.