بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

2017 میں فیض آباد دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیا گیا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 2017 میں فیض آباد دھرنے میں قانون کو ہاتھ میں لیا گیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  محمد زبیر نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت فردوس صاحبہ دوسری طرف کھڑی تھیں۔

 محمد زبیر نے کہا کہ میرا نہیں خیال پابندی لگانے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس جماعت پر پابندی لگتی ہے وہ دوسرے نام سے آجاتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.