بدھ20؍ربیع الثانی 1444ھ16؍نومبر 2022ء

190 ملین پاؤنڈ کے معاملے پر فیصل واوڈا نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیصل واوڈا کو 17 نومبر کو طلب کرلیا۔

فیصل واوڈا سے 3 دسمبر 2019 کے کابینہ اجلاس سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی۔

نیب کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو 190 ملین پاؤنڈ کی برطانیہ سے پاکستان کے نجی اکاؤنٹ میں منتقلی سے متعلق بُلایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.