یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف ایک ہفتے کا رہ گیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ہنگامی بنیادوں پر مقامی شوگر ملز سے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے کہا کہ مقامی شوگر ملز سے 38 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی کی کم از کم بولی 94 روپے 50 پیسے ملی۔
ذرائع نے بتایا کہ 94 روپے 50 پیسے چینی کی ایکس فیکٹری ریٹ ہے، چینی، ٹرانسپورٹ اور پیکنگ کے اخراجات الگ ہوں گئے۔
Comments are closed.