یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹری سے بھی اتر گئیں۔
رپورٹس کے مطابق مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.