چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسترد ووٹوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم نے سینیٹ سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے۔
یوسف رضا گیلانی کے وکیل جاوید اقبال نے سیکریٹری سینیٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں یوسف رضا گیلانی کی جانب سے ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کی گئی۔
یوسف رضا گیلانی کے وکیل کا کہنا ہے کہ درخواست کے باوجود متعلقہ ریکارڈ نہیں دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.