یمن میں کینسر کی ایکسپائر (بعد از میعاد) دوا سے کم از کم 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں زیرعلاج کینسر کے مریض بچوں کو یہ بعد از معیاد دوا دی گئی تھی۔
عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بین الاقوامی طبی اور انسانی حقوق کے اداروں نے اس واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.