صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا غیرمنصفانہ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔
قبل ازیں بھارتی عدالت کے فیصلے پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت یاسین ملک کو قید کرسکتا ہے لیکن ان کے آزادی کے تصور کو کبھی قید نہیں کرسکتا۔
یاسین ملک کی سزا کے خلاف دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اور کہا گیا کہ بھارتی ناظم الامور اپنی حکومت کو کہیں کہ یاسین ملک کو بےبنیاد الزامات سے بری کرے، یاسین ملک کو من گھڑت مقدمے میں قصوروار ٹھہرایا گیا۔
Comments are closed.