بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت، منفی پروپیگنڈا پر تحقیقات

ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی افسران کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے سے متعلق تحقیقات شروع کردیں۔

ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز محمد جعفر کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔

 تحقیقاتی ٹیم میں ڈائریکٹر آپریشنز وقار چوہان، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمران حیدر شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.