cctv grindr hookup tampa hookup que significa hookup hotshot mature app for plane hookups hookup agency in singapore edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل گیا ہے ، انضمام الحق

سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بہت اچھی بات ہےآصف نےدونوں میچز میں فنش کیا، ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل کیا ہے ۔

انضمام الحق نے کہا کہ اسی طرح پرفارمنس رہی تو ٹیم کے لیے اچھا ہو جائے گا، آصف نے تین سے چار بار کم بیک کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کو چاہیے کہ ذاتیات پر نہ جائیں ، کھلاڑی جب اچھا کھیلتے ہیں تو ہم ان کی تعریف بھی کرتےہیں جبکہ پلیئرز کی ناکامی پر ان کی خامیاں بتاتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.