hookup Cresskill New Jersey free nyc hookups hookup lynchburg va coyote hookup best totally free hookup app hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہفتہ 30 اپریل کو تمام بینک کھلیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022ء حکومتِ پاکستان کی اعلان کردہ تعطیلات کے پیشِ نظر عوام اپنی ٹرانزیکشنز 30 اپریل 2022ء تک انجام دے سکتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ عید کی تعطیلات کے دوران روزانہ 24 گھنٹے متبادل ڈیلیوری چینلز اے ٹی ایم، موبائل بینکاری اور انٹرنیٹ بینکاری وغیرہ کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.