حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے، صدر عارف علوی آج آرڈیننس کی منظوری دیں گے۔
آرڈیننس کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی 2 سال کے لیے اور ممبران کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.