امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ظلم کی انتہا ہے۔
سراج الحق کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم گیس کی قیمت میں 193 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں۔
اُنہوں نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے عوام سے ساڑھے 3 سو ارب روپے لوٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج القح کا یہ بھی کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا یہ اختیار نہیں کہ پالیسی فیصلے کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.