بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوجرانوالہ میں ٹرک الٹ گیا، 3 جاں بحق 5 زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ کامونکی کے قریب دوران سفر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹا۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.