گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
جماعت اسلامی کے ناصر کلیر اس حلقہ سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ناصر کلیر کی انتخابی مہم کے حوالے سے آج وزیرآباد میں جماعت اسلامی کا جلسہ ہوگا۔
وزیرآباد کے ایم سی گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کے بینرز اور پرچموں کی بہار ہے جبکہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج شام 4 بجے کے بعد کارکنوں سے خطاب کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.