بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلگت بلتستان میں جنگلات کی غیرقانونی کٹائی

گلگت بلتستان میں جنگلات کی غیرقانونی کٹائی روکنےکےلیےایف سی نےذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔

کنزرویٹرآف فاریسٹ محمودغزنوی کے مطابق ایف سی کی تعیناتی کی سمری جی بی حکومت نے16دسمبر2020 کووفاقی حکومت کوبھیجی تھی

،24 دسمبر2020 کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کےاجلاس میں سمری کی منظوری دی گئی۔

گلگت بلتستان کے3 اضلاع گلگت،دیامراوراستورکےجنگلات کی نگرانی کےلیے ایف سی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جس کے بعدکٹاومیں کافی کمی آئی ہے

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.