بیرونِ ملک میں گدوں کی جانچ پڑتال کے لئے ایک کمپنی نے سونے والے شرکاء کو 3،000 ڈالرز ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سلیپ جنکی ویبسائٹ کے مطابق منتخب امیدوار کو 2 ماہ کی مدت میں تین اعلی درجہ کے گدوں پر سونا پڑے گا اور اپنے تجربات کو تفصیلی جائزے کے طور لکھ کر دینا ہوگا۔ امیدواروں میں سے پھر بہترین امیدوار کو 3000 ڈالرز کا انعام دیا جائے گا۔
مزید براں کمپنی اپنے فرائض کے اختتام پر جیتنے والے کو اپنی پسند کا گدا لینے کی بھی اجازت دے رہی ہے۔ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میں فٹ ہونے کے لیے امیدوار کو فوری اور آزادانہ طور پر کام کرنے کے لیے، دستیاب ہونے ، تحریری صلاحیتوں میں ماہر ، اچھی جانچ کی مہارت رکھنے اور بہترین نیند لینے میں قابل ہونا ضروری ہے۔
The post گدے پر سونے کیلئے 3000 ڈالرز کا انعام appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.
Comments are closed.