casual encounter hookups hookup Blooming Grove what is hud hookup app office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم کب سے شروع ہوگی؟

صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ روڈ چیکنگ مہم صوبے بھر میں 16 مئی سے 3 جون تک جاری رہے گی۔

صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ مہم کے دوران اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

مکیش کمار کا یہ بھی کہنا تھاکہ بغیر رجسٹریشن کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.