خیبر پختونخوا میں دوسری نگراں حکومت کیلئے فنڈز کے اجراء سے متعلق پالیسی جاری کردی گئی۔
دستاویز کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری سے سبسڈیز، حکومتی سرمایہ کاری، قرض کیس ٹو کیس بنیاد پر دیا جائے گا۔
مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ایم اینڈ آر، گرانٹ ان ایڈ بھی کیس ٹو کیس کی بنیاد پر جاری ہوگی۔
دستاویز کے مطابق تخصیص نو فنڈز کا اجراء رہنماء اصولوں کے مطابق جاری رہے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.