کےالیکٹرک نے صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے یونٹ سستی کردی، نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین کو منتقل کیا جائے۔
اعلامیے کے مطابق سستی بجلی کا ریلیف لائف لائن اور ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کے صارفین پر نفاذ نہیں ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کے زرعی صارفین پر بھی ریلیف کا اطلاق نہیں ہو گا۔
Comments are closed.