کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ظہیر اسلم جنجوعہ نے سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
ظہیر اسلم جنجوعہ نے اس موقع پر پاکستان اور کینیڈا کے درمیان باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان نژاد کینیڈینز کی خدمت مشن ہے۔
ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ بھی رہ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.