5 سال سے کینسر سے مقابلہ کرنے والا اویس شہزاد ہمت اور حوصلے کی مثال بن گیا۔
تکلیف دہ طبی علاج برداشت کرنے کے باوجود اویس ڈانس اور ویڈیوز بنا کر خوشی محسوس کرتا ہے۔
9 سالہ اویس کا کہنا ہے کہ کیموتھراپی کے باعث جسم کا ہر حصہ تکلیف میں رہا لیکن وہ اس بیماری کے ساتھ جینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
اویس شہزاد ’بی آل ٹائپ بلڈ کینسر‘ میں مبتلا ہے جس کی صحتیابی کی شرح 2 سے 5 فیصد ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.