منگل9؍ذیقعد 1444ھ30؍مئی 2023ء

کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟ صحافی کا اسد عمر سے سوال

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟

جیل سے رہائی کے بعد پارٹی کے عہدے چھوڑنے کا اعلان کرنے والے اسد عمر سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟‘

اس سوال پر پی ٹی آئی کے سابق سیکریٹری جنرل نے صحافی کو جواب دیا کہ پہلے اپنے کیسز تو بھگت لوں۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ لوگوں کے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے پر میرا موقف عوام کو پتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.