بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویز نے امن دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے۔
آپریشن کے دوران غار میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔
لیویز کے آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
علاوہ ازیں راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں انسپکٹر عمران کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.