سبزی منڈی کے قریب کولڈ اسٹور میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 4 ملازمین بے ہوش ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ملازمین کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.