کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے روزانہ کے ٹیسٹ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق نے صوبوں کو بھی کورونا وائرس کے روزانہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنےکی اپیل کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق نے این ڈی ایم اے کو 5 لاکھ ٹیسٹ کٹس ریزرو رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.