لندن میں برطانوی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے بورس جانسن نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق صورتحال فروری تک واضح ہوجانا چاہیے۔ لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے فروری کے وسط تک بہترین پوزیشن میں ہونگے۔
انھوں نے مزید کہا کہ اسکولوں کو کھولنا ہماری اولین قومی ترجیح ہے۔ فروری کی نصف ٹرم کے فوری بعد اسکول کھولنا ممکن نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ اسکول 8 مارچ سے کھولے جائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.