سعوی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں سے آمد و رفت کے حوالے سے مکمل سفری پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے آج ایک بیان میں کہا کہ مملکت سے جانے اور واپس آنے والے بری، بحری اور فضائی راستوں سے آمد ورفت کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.