کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق چیف منسٹر ہاؤس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
سی ایم ہاؤس کے 14 دفاتر کے علاوہ دیگر دفاتر بند رہیں گے۔
سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ 14 دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو آنے کی اجازت ہوگی۔ جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کے بند دفاتر کے ملازمین گھروں سے کام کرینگے۔
Comments are closed.