مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ کورونا وائرس سے نجات کے بعد قوم کی زندگی میں آسانیوں کا آغاز ہو گا۔
یہ بات مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے قوم کے نام جاری کیئے گئے ایک پیغام میں کہی ہے۔
صدر نون لیگ نے اپنے پیغام میں عوام سے یہ بھی کہا ہے کہ میرے لیئے آپ کی زندگی سب سے قیمتی، اہم اور مقدم ہے۔
Comments are closed.