کوئٹہ اور کراچی کے درمیان کوچ سروس جمعرات کو دوسرے روز بھی معطل رہی جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
کوچز یونین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور کوسٹ گارڈ کے مبینہ رویے کے خلاف کوچ سروس بند کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسائل حل نہ ہوئے تو بلوچستان میں تمام روٹس پر ٹرانسپورٹ بند کردیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.