میڈیا کوآرڈینیٹر محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کورونا کے تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 29مریض زیرعلاج ہیں، فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکے20مریض زیرعلاج ہیں۔
شیخ زید اسپتال میں کورونا کے5اور سول سنڈیمن اسپتال میں 4مریض زیرعلاج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.