بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کنٹرول لائن کی دونوں جانب کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔

قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

کراچی مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کا یوم…

رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.