جمعرات 4؍ذیقعد 1444ھ25؍مئی 2023ء

کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔

سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں سلیم سرور کو سول جج کی عدالت میں پش کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.