پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنکھ کے علاقے کمالیہ میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 سگے بھائی دولہوں سمیت 37 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق کمالیہ کے علاقے اپر کالونی میں 2 سگے بھائیوں عمران اور رضوان کی شادی کی تقریب تھی جہاں ڈانس پارٹی چل رہی تھی۔
پولیس نے چھاپہ مار کر خواتین ڈانسر سمیت 37 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.