اتوار 28؍ذیقعد 1444ھ18؍جون 2023ء

کلرکہار: بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کلرکہار کے قریب بس حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔

گزشتہ روز بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق مسافروں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں، حادثہ سالٹ رینج میں پیش آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.