وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ کشمیر پر سیاست کرنے والے آج اسے سیاسی نعرے کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر حوالگی کے پروپیگنڈے کا پرچار دراصل بھارتی ایجنڈا ہے۔
شہباز گِل نے کہا کہ عمران خان کشمیر کا سفیر اور مقدمہ کشمیر کا وکیل ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا عمران خان کا خاصہ ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.