کسٹمز اور ایف سی کی کارروائی، 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد Urdunews On فروری 13, 2021 9 ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی میں 18 ہزار کلو بادام، 1800 کلو چائنیز نمک، 212 عدد ٹائرز اور کپڑا بھی برآمد ہوا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.