وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سر تا پاؤں کرپشن میں دھنسے ٹولے کو صرف اپنی دولت بچانے کی فکر ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ جعلی راجکماری، سندھ کے شہزادے اور مولانا ایک دوسرے کو زیادہ دیر فریب نہیں دے سکیں گے۔
فردوس اعوان نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم ٹولے کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوگا، لانگ مارچ بھی استعفوں کی طرح ناکام ہی رہے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.